15 جنوری، 2026، 5:31 PM

ایران میں فسادیوں کو دی جانے والی رقم کا پردہ فاش

ایران میں فسادیوں کو دی جانے والی رقم کا پردہ فاش

دشمنوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردوں اور فسادیوں کو دی جانے والی رقم کے سلسلے میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دشمنوں کی جانب سے ایران میں دہشت گردوں اور فسادیوں کو دی جانے والی رقم کے سلسلے میں ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔

ایران کے وزیر دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ دشمنوں نے اپنے کارندوں کے لئے حتی کہ فساد، قتل اور تخریب کاری کے لئے قیمت بھی معین کر رکھی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ ایک آدمی کے قتل کی قیمت 500 ملین تومان، گاڑی جلانے کی قیمت 200 ملین تومان، پولیس چوکی جلانے کی قیمت 80 ملین تومان، دوسری تخریبی سرگرمیوں کے لئے 15 ملین تومان معین کی گئی تھی۔

اس سلسلے میں جب ایک گرفتار شدہ شخص سے دریافت کیا گیا تو اس نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اب تک 900 ملین تومان تخریبی کاروائیوں کے لئے دریافت کئے تھی۔

News ID 1937708

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha